Skip to product information
1 of 4

Inoxo Battery Saver

Inoxo Battery Saver

Regular price Rs.1,200.00
Regular price Rs.1,000.00 Sale price Rs.1,200.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
  • ایک بوتل ایک بیٹری کے لیے
  • ڈلیوری 3 سے 5 دن میں آپکی دہلیز پر انشاءاللہ
Bundle Offer

6 سے زائد بوتل لینے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں جزاک اللہ

03077374753

            براہ مہربانی مکمل تفصیلات پڑھنے کے بعد آرڈر کریں۔ جزاک اللہ

 

یہ ایک خاص کیمیکل فارمولا ہے جو عام لیڈ ایسڈ بیٹریز میں ڈالنے سے ان کی کارکردگی کو برقرار رکھتا ہے۔ یہ بیٹری کے اندر بننے والی سلفیشن کو ختم کرتا ہے، جس سے بیٹری کا بیک اپ بہتر رہتا ہے اور بیٹری کی عمر 3 سے 5 سال تک بڑھ سکتی ہے۔ باقاعدہ استعمال سے بیٹری دیر تک مضبوط اور قابلِ اعتماد رہتی ہے۔




1 Bottle = 810ml

پلیٹوں کے حساب سے فی سیل تجویز کردہ مقدار

Battery size

Quantity Per Cell

7 Plate Battery 

14ml per cell

9 Plate Battery 

18ml per cell

11 Plate Battery 

22ml per cell

15 Plate Battery 

26ml per cell

21 Plate Battery 

42ml per cell

27 Plate Battery 

50ml per cell

Tubular TX-1800

60ml per cell

Tubular TX-2500

70ml per cell

Tubular TX-3500

100ml per cell

 

View full details

آپ کے اکثر پوچھے جانے والے سوالات

بیٹری خراب کیوں ہوتی ہے؟

بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز اور کیمکلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں یا پلیٹس کے ساتھ کیمکل ری ایکشن کرتے ہیں جس کی وجہ سے پلیٹس کے اوپر لیڈ سلفیٹ کی تہ جم جاتی ہے۔ جو کہ نان کنڈکٹر ہونے کی وجہ سے بیٹری کی طاقت کم کر دیتی ہے جس جگہ یہ تہ ہوتی ہے وہاں کرنٹ نہیں ٹھہرتا۔ جب یہ تہ پلیٹوں کے بیشتر حصے پر جم جاتی ہے تو چارجنگ نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے۔ تو کہا جاتا ہے کہ بیٹری ختم ہو گئی۔

انوکسو بیٹری کیمیکل کا استعمال کیسے کریں؟

کسی بھی بیٹری میں انوکسو بیٹری کنڈیشنر پہلے سے موجود پانی کے اوپر ہی ڈالیں۔ اگر پہلے پانی کے مقدار پوری ہو تو جتنی مقدار بیٹری کنڈیشنر کی ڈالنی ہو اس کے برابر پانی نکال کر محفوظ کر لیں اور اسکی جگہ انوکسو بیٹری کنڈیشنر ڈال دیں۔(تجویز کردہ مقدار جاننے کے لیے نیچے دیے گئے چارٹ کا مطالعہ کریں)

انوکسو بیٹری کیمیکل کیسے کام کرتا ہے؟

پلیٹوں پر موجود لیڈ سلفیٹ کی تہ کی وجہ سے بیٹری چارج نہیں ہوتی، انوکسو بیٹری کنڈیشنر لیڈ سلفیٹ کے ساتھ کیمکل ری ایکشن کر کے اسکی تہ کو ریموو کر دیتا ہے اور بیٹری مکمل چارج ہوتی ہے اور زیادہ بیک اپ دیتی ہے۔

انوکسو بیٹری کیمکل کتنے دن میں اپنا اثر دکھاتا ہے؟

انوکسو کیمیکل زیادہ سے زیادہ 5 سے 7 دن میں بیک اپ ریکور کرلیتا ہے۔

انوکسو بیٹری کیمیکل کون کون سی بیٹری میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

انوکسو کیمیکل ہر طرح کی لیڈ ایسڈ بیٹری میں ڈالا جاسکتا ہے۔ جیسے ٹیوبلر بیٹری، سادہ بیٹری، جیل والی بیٹری

نوٹ: ڈرائی بیٹری میں انوکسو کیمیکل کا استعمال نہ کریں۔

Your cart
Variant Variant total Quantity Price Variant total
Inoxo Battery Saver
1 Bottle (Save Rs.100)
1 Bottle (Save Rs.100)
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.1,200.00/ea
Rs.0.00
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.1,200.00/ea
Rs.0.00
Inoxo Battery Saver
2 Bottle's (Save Rs.200)
2 Bottle's (Save Rs.200)
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.2,300.00/ea
Rs.0.00
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.2,300.00/ea
Rs.0.00
Inoxo Battery Saver
3 Bottle's(Save Rs.600)
3 Bottle's(Save Rs.600)
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.3,200.00/ea
Rs.0.00
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.3,200.00/ea
Rs.0.00

View cart
0

Total items

Rs.0.00

Product subtotal

Taxes, Discounts and shipping calculated at checkout
View cart

کیا آپ کی گاڑی کی بیٹری کمزور ہوچکی ہے؟

اگر آپکی گاڑی صبح کے وقت سیلف سٹارٹ نہیں ہوتی تو انوکسو کیمیکل استعمال کریں۔

Order Now!

کیا آپ اپنی بیٹری کے کم بیک اپ کی وجہ سے پریشان ہیں؟

آج ہی اپنی بیٹری میں انوکسو کیمیکل کا استعمال کریں اور مزید ایک سال تک گارنٹی کے ساتھ چلائیں

Order Now!